Sr. | English Words | Urdu Words |
926 | EPOTENDINEUM R Noun Report Error! | بندھن کا ریشہ دار غلاف |
927 | EPOXIDATION R
Report Error! | ایپاکسی ڈیشن ۔ کاربن ۔ کاربن ڈبل بانڈ کے درمیان بننے والے اکسیجن پل ۔ |
928 | EPOXIDE R
Report Error! | ایپو آکسائیڈ ۔ سہ رکنی حلقہ رکھنے والے نامیاتی مرکبات ان میں درکار کاربن ایٹمز ایک ہی اکسیجن ایٹم سے بندھے ہوتے ہیں ۔ |
929 | EPOXIDE R Noun Report Error! | ایک محلول جِس میں آکسیجن ایٹم کو دو کاربن کے ایٹموں کے ساتھ مِلا کر مُثلثی ترکیب قائم کی جاتی ہے ۔ |
930 | epoxide (oxirane) an organic molecule wth an oxygen atom present in a ring R Phrase Report Error! | ایپو آکسائیڈ ، ایسا نامیاتی مالیکیول جس کے رنگ میں آکسیجن ایٹم موجود ہو ۔ |