Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | ETHAMSYLATE R Noun Report Error! | خون کا بہائو روکنے والی ایک دوا ۔ |
72 | ETHANAL R
Report Error! | ایتھے نال ۔ ایک بے رنگ تیز چھبنے والی بو رکھنے والا مائع پانی ایتھے نول اور ایتھر میں حل پذیر ہے اسے ایسٹک ایسڈ پیرل ڈی ہائیڈ اور مصنوعی ادویات کے استعمال میں یالایا جاتا ہے ۔ |
73 | ethanal(acetaldehyde) ch3cho the aldehyde with two carbon atoms which is a colourless liquid with a characteristic smell of apples R Phrase Report Error! | ایتھانال ، دو کاربن ایٹموں پر مشتمل ایلڈی ہائیڈ ، اس کا فارمولا ch3cho ہے ۔ |
74 | ETHANAMIDE OR ACETAMIDE R
Report Error! | ایتھینامائیڈ ۔ ایک بے رنگ ٹھوس قلمی مادہ ۔ نقطہ پگھلاﺅ335کلوین پانی الکوحل اور ایتھر میں حل ہوجاتا ہے ۔ |
75 | ETHANE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ و بے بو اور شعلہ گیر گیس جو قدرتی گیس سے اخذ کی جاتی ہے ۔ |