Sr. | English Words | Urdu Words |
326 | ETHYLE NITRITE C2H5NO2 R
Report Error! | ایتھائل نائٹرائٹ ۔ نا ئٹرس ایتھر ۔ میٹھی بُو رکھنے والا اور اُڑ جانے والا مائع نقطہ جوش ۱۷ سینٹی گریڈ ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
327 | ETHYLENE R Noun Report Error! | پٹرولیم اور قُدرتی گیس سے حاصل ہونے والی ایک میٹھی اور بے رنگ گیس جو پلاسٹک اور ربڑ کی بعض اقسام کی تیّاری کی جاتی ہے ۔ |
328 | ETHYLENE GLYCOL R Noun Report Error! | اتھیلینی الکحل ۔ گلائی کول کی سادہ ترین قسم جو ایک شفاف ، بے رنگ شیریں مائع پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
329 | ETHYLENE OXIDE,C2H4O9 R
Report Error! | ایتھائلین آکسائیڈ ۔ ایک بے رنگ گیس جسے بخور اور کیڑے مار مادوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
330 | ETHYLENE RADICAL R Noun Report Error! | ایک بھاری بے رنگ مائع جو کپڑوں وغیرہ سے چِکنائی کے داغ صاف کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |