Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | ETHANE R
Report Error! | ایتھین ۔ ایک گیسی الکلائن جو خام تیل کی بھاری فریکشن کریک (چٹخانے) کے عمل سے حاصل کیا جاتا ہے الکلائن کی ہومولوگس سیریز کا دوسرا ارکن ہے ۔ |
77 | ETHANETHIOL R
Report Error! | ایتھین ای ایتھول ۔ ایک بے رنگ آتش گیر مائع نقطہ جوش37 سینٹی گریڈ ربڑ ایکسلر یٹرز بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
78 | ETHANIM R Noun Report Error! | عبرانی مقدس سال کا ساتواں اور قانونی سال کا پہلا ۔ |
79 | ETHANOIC ACID R
Report Error! | ایتھینواک ایسڈ ۔ چھبنے والا خراش دار مائع نقطہ جوش 118سینٹی گریڈ پانی ایتھر اور ایتھے نول میں ہر تناسب میں ساتھ آمیزش رکھتا ہے ۔ سرکہ جو تقریباً دس فیصد تک ایسی ٹیک کا آبی محلول ہے بیکٹریا کے ذریعے ایتھائل الکوحل کی تکسید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے محلول کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور ایسی ٹیٹس ایسی ٹون اور ایسی ٹیک ہائیڈ رائیڈ بنانے کے کام آتا ہے اسے ایسی ٹیک ایسڈ بھی کہتے ہیں ۔ |
80 | ethanoic anhydrid (acetic ahydride)(ch3co)2o a colourless liquid very usuful as a ethanoylating agent R Phrase Report Error! | ایتھا نوءک این ہائیڈرائیڈ ، ایتھا نولیٹگ ایجنٹ کے طور پر استعمال ہونے والا ایک بے رنگ مائع ۔ |