Sr. | English Words | Urdu Words |
296 | ETHYL R Noun Report Error! | ہائیڈروجن کاربن کا یک گرفتہ اصلیہ جزو ۔ |
297 | ethyl 3 oxobutanoate(ethyl acetoacetate acetoacetic ester) a very important intermediate in organic synthesis which is a colourless liquid R Phrase Report Error! | ایتھائیل ۳ اوکسو بیوٹا نوایٹ ، نامیاتی مرکبات کی تیاری میں مستعمل انتہائی اہم درمیانی مرکب ہے ۔ |
298 | ETHYL ACETATE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ شعلہ گیر اور مہکنے والا مائع جو روغن بالا کے محلل کے طور پر نیز عطریات اور نامیاتی ترکیب میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
299 | ETHYL ALCOHOL R Noun Report Error! | شفاف اور اُڑ جانے والامائع جو مشروبات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
300 | ETHYL ALCOLOL R Noun Report Error! | ایتھائل الکُحل ۔ غلے کا الکحل ۔ |