Sr. | English Words | Urdu Words |
331 | ETHYLENE-PROPYLENE RUBBER (EPR) R
Report Error! | ایتھایئلین پراپیلین ربڑ۔ ایک مکمل تالیف شدہ سٹیریو ریگولرسنتھیٹک ربڑ ۔ اسے ایتھائیلین اور پروپیلین کے تقریباً یکساں تناسب سے پولیمرائز کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے۔ سلفر کی ویلکنائزنگ سے اسے درست نہیں کیا جا سکتا لیکن پراکسائیڈ کیورنگ سسٹمز سےاطمینان بخش ویلکنائزیشن ممکن ہوتی ہے ۔ |
332 | ETHYLENEDIAMINE R Noun Report Error! | امینوفائلن انجکشن میں بطور محلل اور قائم استعمال ہوتی ہے |
333 | ETHYLENEDIAMINE R Noun Report Error! | امینوفائلن انجکشن میں بطور محلل اور قائم استعمال ہوتی ہے |
334 | ETHYLENEDIAMINETETRACETIC ACID R Noun Report Error! | چونے اور دھات جوڑنے والا تیزاب یہ خون کو محفوظ کرنے اور خون سے کیلشیم کی کمی کو دور کرنے اور سیسہ کے زہر کو ختم کرنے میں کام آتی ہے |
335 | ETHYLIC R Adjective Report Error! | ایتھل کا ۔ |