Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | ETHANOLAMINE R Noun Report Error! | پھیلی ہوئی رگوں کے مرض مین سخت کرنے والے عامل کے طور پر استعمال ہونے والا مرکب ۔ |
87 | ETHANOLAMINE OLATE R
Report Error! | اتھا نو لامن اولسی ریٹ : ورید کے علاج میں مستعمل عامل ۔ |
88 | ETHANOYL CHLORIDE R
Report Error! | ایتھے نائل کلورائیڈ ۔ اسے ایسٹل کلورائیڈ بھی کہتے ہیں بے رنگ مگر دھواں بننے والا سیال ہے نقطہ جوش 52 سینٹی گریڈ ہے ۔ ایتھر اور کلوروفارم میں حل ہو جاتا ہے ایسی ٹاکیٹنگ ایجنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
89 | ETHANOYL GROUP R
Report Error! | ایتھے نوئل گروپ RCO گروپ ہے جسے ایسی ٹائل گروپ بھی کہتے ہیں ۔ |
90 | ETHEL R Noun Report Error! | موروثی جائداد ۔ |