Sr. | English Words | Urdu Words |
311 | ETHYL GROUP R
Report Error! | ایتھائل گروپ ۔ یک گرفتہ الکائل ریڈیکل( c2h5) |
312 | ETHYL GROUP R Noun Report Error! | جِس میں ہائیڈروجن کا ایک ایٹم کم ہو ۔ |
313 | ETHYL HYDROGEN SULPHATE OR ETHYL SULPHNRIC ACID
( C2 H5 HSO4) R
Report Error! | ایتھائل ہائیڈ روجن سلفیٹ ۔ اسے ایتھائل سلفیورک ایسڈ بھی کہتے ہیں ۔ چکنا سیا ہے ذائقہ کھٹا اور تیزابی تعاملات مرتب کرتا ہے ۔ |
314 | ETHYL LACTATE, C8 H10 O3
R
Report Error! | ایتھائل لیکٹیٹ ۔ بے رنگ مائع نقطہ جوش 154 سینٹی گریڈ سیلولوز نائٹریٹ اور ایسی ٹیٹ کے لیے محلل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ کچھ رالوں میں اور لاکھ کے محلول میں بھی شامل کرتے ہیں ۔
|
315 | ETHYL NITRATE ( C2 H5 ONO2) R
Report Error! | ایتھائل نائٹریٹ ۔ ایک بے رنگ خوشبودار مائع ۔ پانی میں حل پزیر نہیں کیونکہ پانی سے بھاری ہوتا ہے ۔ ہائیڈ روکلورک ایسڈ اور قلعی کے ساتھ تخفیف کرنے پر ایتھے نول اور ہائیڈ روکسل امائن بناتا ہے ۔ |