Sr. | English Words | Urdu Words |
316 | ETHYL OLEAMINE R Noun Report Error! | سختی عطا کرنے والا عامل ۔ |
317 | ETHYL PYROPHOSPHATE R Noun Report Error! | زراعت میں کیڑے مار کے طور پر استعمال ہونے والا مرکب جو انسان کے لیے خطرناک ہے ۔ |
318 | ETHYL SILICATE, SILICON ESTER,SI(OC2H5)4 R
Report Error! | ایتھائل سلیکیٹ ۔ سلیکون ایسڈ ایک پتلا متحرک سیال نقطہ جوش۱۶۸ سینٹی گریڈ سلیکون ٹیٹرا کلورائیڈ کے الکوحل کے تعامل سے حاصل ہوتا ہے پانیسے ڈی کمپوز ہو جاتا اور واٹرپروفنگ اور سٹون ورک کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
319 | ETHYL SULPHURIC ACID R
Report Error! | ایتھائل سلفیورک ایسڈ۔ چکنا سیال ہے ذائقہ کھٹا اور تیزابی تعاملات مرتب کرتا ہے ۔ |
320 | ETHYL VINYL ETHER R
Report Error! | ایتھائل وینائل ایتھر ۔ بے حس اور بے ہوش کرنے والے مرکبات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |