Sr. | English Words | Urdu Words |
81 | ethanoic anhydride (acetic anhydride)(ch3co)2o a colourless liquid very useful as an ethanoylating agent R Phrase Report Error! | ایتھانوءک این ہائیڈرائیڈ ، ایتھا نولیٹنگ ایجنٹ کے طور پر استعمال والا ایک بے رنگ مائع ۔ |
82 | ETHANOL R Noun Report Error! | ایتھائل الکُحل کا یہ دُوسرا نام ہے ۔ عام الکحل جو شراب میں پایا جاتا ہے ۔ |
83 | ETHANOL R
Report Error! | ایتھے نول ۔ ایتھائل الکوحل ۔ ایک بے رنگ مائع نقطہ 18.1سینٹی گریڈ ہر تناسب میں پانی میں آمیزیش رکھتا ہے ۔ سٹارچ یا مولیسز کی تخمیر سے صنعتی بنیادوں پر تیارکیا جاتا ہے اسے ایتھر ایسٹر کلورل کلوروفام ایسڈ میں استعمال کیا جاتا ہے اور گونڈ رال پینٹ اور وارنش میں شامل کیا جاتا ہے ایندھن کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
84 | ETHANOL R Noun Report Error! | شراب اور سپرٹ میں موجود الکحل ۔ |
85 | ETHANOL IS BY FAR THE MOST IMPORTANT ALCOHOL IT IS USED IN ALCOHILC DRINKS AS AN INDUSTRIAL SOLVENT AND IN THE MANUFACTURE OF ETHANOIC ACID R Phrase Report Error! | ایتھانول سب سے اہم الکوحل ہے اسے مشروبات کی تیہاری میں بطور صنعتی حلل کے اور ایتھانودک ایسڈ کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |