Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | ETHENE R Noun Report Error! | ایتھیلین کا یہ دُوسرا نام ہے ۔ |
92 | ETHENE R
Report Error! | ایتھین ۔ ایتھائلین ۔ ایک بے رنگ گیس نقطہ جوش 105سینٹی گریڈ پانی میں خوب حل ہوتی ہے ۔ دھوئیں کے ساتھ چمکدار شعلہ بناکر جلتی ہے اسے لیبارٹریوں میں تیار کرنے لے لیے ایتھے نول کو خوب مرتکز سلفورک ایسڈ کے ساتھ گرم کیا جاتا ہے پلاسٹک مسٹرڈ گیس گلائی کول ڈائی اکسن اور سیلوسولوز کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں پھل پکانے کیلئے بھی اس سے کام لیا جاتا ہے ۔ |
93 | ETHENE POLYMERS R
Report Error! | ایتھین پولیمرز ۔ انہیں پولی تھین اور پول؛ی ایتھین بھی کہا جاتا ہے انتہائی اہم پولیمرک مادے ہیں کپڑا تیار کرنے پائپ بنانے اور ٹیکسٹائلز میں کوٹنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ کلوری نیٹڈ پولیمرز کو چھتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
94 | ETHENOID PLASTICS R Noun Report Error! | ایسے پلاسٹِک جو ایتھی لین اور اِسی طرح کے دُوسرے مالیکیولوں کے مِلنے سے بنتے ہیں ۔ |
95 | ETHEOGENESIS R Noun Report Error! | تر خود زائی ۔ |