Sr. | English Words | Urdu Words |
286 | ETHOS OF CULTURE R Noun Report Error! | ثقافتی شمار ۔ |
287 | ETHOSUXIMIDE R
Report Error! | ایتھوٹا ھن ؛مرض مرگی میں مفید ہے ۔ |
288 | ETHOSUXIMIDE R Noun Report Error! | مرگی میں استعمال ہونے والی ایک دوا ۔ |
289 | ETHOTOIN R Noun Report Error! | مرگی میں مفید دوا ۔ |
290 | ETHOXY ETHANE (DIETHYL ETHER, C2 H5 O. C2 H5)
R
Report Error! | ایتھوکسی ایتھین ۔ ڈائی ایتھائل ایتھر ۔ ایک بے رنگ مائع نقطہ جوش
34.5 سینٹی گریڈ ۔ پانی میں حل ہوجاتا جبکہ ایتھے نول میں آمیزش پزیر ہے ۔ تیزی سے آگ پکڑتا ہے اور ہوا کے ساتھ دھماکہ خیز مکسچر بناتا ہے ۔ تیلوں ، چربیوں ، گوند اور رالوں میں محلل اور بے ہوشی طاری کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |