Sr. | English Words | Urdu Words |
346 | ETHYNODIOL DIACETATE R Noun Report Error! | پَیشاب میں خُون کی رَوانی کو روکنے والا |
347 | ETIOLATE R Adjective Report Error! | ایٹیولیٹ ۔ رنگ باختہ ۔ پودوں کا مناسب روشنی نہ ہونے کی وجہ سے زرو پڑ جانا ۔ تنے لمبے ہو جاتے ہیں ۔ ان کا رنگ سفید ہو جاتا ہے ۔ جبکہ پتے چھوٹی جسامت کے اور زردی مائل رہتے ہیں ۔ |
348 | ETIOLATE R Verb Report Error! | رنگ اڑنا ۔ دھوپ سے بچا کر اور طبعی رنگ کو زائل کر کے سفید بنانا ۔ دھو کر سفید کر دینا ۔ |
349 | ETIOLATED R Noun Report Error! | رنگ باختہ پودا ۔ ایسا پودا جو مُناسب روشنی سے محرُوم رہا ہو اور اِس کی وجہ سے اُس کی پتّیاں زرد اور شاخیں طویل ہو گئی ہوں ۔ |
350 | ETIOLATION R Noun Report Error! | دھندلا ۔ |