Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | ETAGERE R Noun Report Error! | اتاژر ۔ آرائشی الماری جس کے تختے کھلے ہوتے ہیں اور جو چھوٹی موٹی یادگاری اشیا و نوادر رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
7 | ETAL R Adverb Report Error! | اور ۔ دیگر ۔ مزید ۔ اضافی ۔ |
8 | ETALON R Noun Report Error! | تداخُل پیما ۔ دو عکس انداز تھالیوں پر مُشتمل ایک آلہ جِس سے آپس میں مزاحم شُعاعیں پیدا کی جاتی ہیں ۔ |
9 | etalon an interferometer consisting of two parallel layers of glass with a gap between them R Phrase Report Error! | اٹالون ، تدخل پیما ، ایسا انٹر فیرومیٹر جو کہ وقفہ کے ساتھ واقع شیشے کی دو پرتوں پر مشتمل ہوتا ہے انٹرفیرو میٹر ،یہ باریک طیف خطوط کا مطالعہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
10 | ETAMINE R Noun Report Error! | جالی دار کپڑا ۔ ہلکا اونی ، سوتی کپڑا جس کی بافت کُھلی اور کینویس کی طرح ہوتی ہے ۔ |