Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | if the pay of a worker is less than his needs R Phrase Report Error! | اگر کارکن کی تنخواہ اس کی ضروریات سے کم ہے۔ |
7 | if we try to do the things about which we do not have proper knowledge, R Phrase Report Error! | اگر ہم ایسی چیزوں کو سرانجام دینے کی کوشش کریں جن سے متعلق ہمیں مناسب علم نہیں۔ |
8 | IF A BOY IS TOO MUCH INTERESTED IN THESE SIDE SHOWS HE OUGHT TO GET OUT OF THE MAIN TENT AND BECOME PROFESSIONAL R Phrase Report Error! | اگر کوئی لڑکا ان ثانوی کھیل تماشوں میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتا ہو تو اسے بڑے شامیانے سے باہر نکلنا چاہیے اور پیشہ ور کھلاڑی بننا چاہیے۔ |
9 | If a debtor is in want, give him time until his circumstances improve; but if you forego (the debt) as charity, that will be to your good, if you really understand[Q 1-280] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر قرض لینے والا تنگ دست ہو تو (اسے) کشائش (کے حاصل ہونے) تک مہلت (دو) اور اگر (زر قرض) بخش ہی دو توتمہارے لئے زیادہ اچھا ہے بشرطیکہ سمجھو |
10 | IF A DONKEY BRAY AT YOU, DO NOT BRAY AT HIM R Idiom Report Error! | اگر گدھا تم پر رینگنے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم اس پر رینگنا شروع کر دو ! ۔ |