Sr. | English Words | Urdu Words |
316 | If you are travelling on train or bus then its a good idea to check out time table
R Phrase Report Error! | اگر تم ٹرین یا بس پر سفر کر رہے هو تو یہ اچھا خیال هے کہ آپ وقت کے مطابق چلیں
|
317 | If you are ungrateful, then remember! God is independent of you, and He does not favour ingratitude on the part of His creatures. If you are grateful He will be pleased with you. For no one who carries a burden bears another´s load; and your returning is R Holy Quranic Report Error! | اگر ناشکری کرو گے تو خدا تم سے بےپروا ہے۔ اور وہ اپنے بندوں کے لئے ناشکری پسند نہیں کرتا اور اگر شکر کرو گے تو وہ اس کو تمہارے لئے پسند کرے گا۔ اور کوئی اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹنا ہے۔ پھر جو کچھ تم کرتے رہے وہ تم کو بتائے گا۔ وہ تو دلوں کی پوشیدہ باتوں تک سے آگاہ ہے |
318 | If you ask me then I\'ll say
R Phrase Report Error! | اگر تم مجھ سے پوچھو گے تو میں کہوں گا
|
319 | If you ask them who created them, they will answer: \"God.\" How then can they turn away[Q 43-87] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر تم ان سے پوچھو کہ ان کو کس نے پیدا کیا ہے تو کہہ دیں گے کہ خدا نے۔ تو پھر یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں؟ |
320 | If you ask them, \"Who created the heavens and the earth?\" they will answer: \"God.\" Say: \"Then just think. Can those whom you worship apart from God remove the distress God is pleased to visit upon me, or withhold a blessing God is pleased to favour m R Holy Quranic Report Error! | اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا تو کہہ دیں کہ خدا نے۔ کہو کہ بھلا دیکھو تو جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو۔ اگر خدا مجھ کو کوئی تکلیف پہنچانی چاہے تو کیا وہ اس تکلیف کو دور کرسکتے ہیں یا اگر مجھ پر مہربانی کرنا چاہے تو وہ اس کی مہربانی کو روک سکتے ہیں؟ کہہ دو کہ مجھے خدا ہی کافی ہے۔ بھروسہ رکھنے والے اسی پر بھروسہ رکھتے ہیں |