Sr. | English Words | Urdu Words |
281 | If We had sent down this Qur´an to a mountain you would have seen it turn desolate and split into two for fear of God. We offer these examples to men that they may think and reflect[Q 59-21] R Holy Quranic Report Error! | اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر نازل کرتے تو تم اس کو دیکھتے کہ خدا کے خوف سے دبا اور پھٹا جاتا ہے۔ اور یہ باتیں ہم لوگوں کے لئے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ فکر کریں |
282 | If we had the account of earlier people with us,[Q 37-168] R Holy Quranic Report Error! | کہ اگر ہمارے پاس اگلوں کی کوئی نصیحت (کی کتاب) ہوتی |
283 | if we have a gas room heater in our bedroom we must make sure before we go to sleep that the fire is off and that there is no gas leakage R Phrase Report Error! | اگر ہمارے پاس ہمارے سونے والے کمرے میں گیس والا روم ہیٹر (کمرہ گرم کرنے والا آلہ) ہو تو سونے سے پہلے ہمیں یقین کر لینا چاہیےکہ آگ بجھ گئی ہے اور گیس کا اخراج بند ہو گیا ہے ۔ |
284 | If we have a gas room heater in our bedroom we must make sure before we go to sleep that the fire is off and that there is no gas leakage R Phrase Report Error! | اگر ہمارے پاس ہمارے سونے والے کمرے میں گیس والا روم ہیٹر ہو تو سونے سے پہلے ھمیں یقین کر لینا چاہئے کہ آگ بجھ گئی ھے اور گیس کا اخراج بینڈ ہو گیا ھے |
285 | If We let him taste Our favours after adversity, he says: \"Misfortune has left me,\" and begins to brag and exult[Q 11-10] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر تکلیف پہنچنے کے بعد آسائش کا مزہ چکھائیں تو (خوش ہو کر) کہتا ہے کہ (آہا) سب سختیاں مجھ سے دور ہوگئیں۔ بےشک وہ خوشیاں منانے والا (اور) فخر کرنے والا ہے |