Sr. | English Words | Urdu Words |
256 | If they should see a segment falling from the sky, they would say: \"It is only a massive cloud[Q 52-44] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر یہ آسمان سے (عذاب) کا کوئی ٹکڑا گرتا ہوا دیکھیں تو کہیں کہ یہ گاڑھا بادل ہے |
257 | If they still turn away, your duty is to warn them in clear terms[Q 16-82] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر یہ لوگ اعتراض کریں تو (اے پیغمبر) تمہارا کام فقط کھول کر سنا دینا ہے |
258 | If they try to cheat you, God is surely sufficient for you. It is He who has strengthened you with His help and with believers[Q 8-62] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر یہ چاہیں کہ تم کو فریب دیں تو خدا تمہیں کفایت کرے گا۔ وہی تو ہے جس نے تم کو اپنی مدد سے اور مسلمانوں (کی جمعیت) سے تقویت بخشی |
259 | If they try to deceive you, remember they have deceived God before. So He gave you mastery over them, for God is all-knowing and all-wise[Q 8-71] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر یہ لوگ تم سے دغا کرنا چاہیں گے تو یہ پہلے ہی خدا سے دغا کرچکے ہیں تو اس نے ان کو (تمہارے) قبضے میں کر دیا۔ اور خدا دانا حکمت والا ہے |
260 | If they try to force you to associate with Me that of which you have no knowledge, do not obey them. Live with them honourably in the world, but follow the way of him who turns to Me. Your returning is to Me in the end, when I will tell you what you did[Q R Holy Quranic Report Error! | اور اگر وہ تیرے درپے ہوں کہ تو میرے ساتھ کسی ایسی چیز کو شریک کرے جس کا تجھے کچھ بھی علم نہیں تو ان کا کہا نہ ماننا۔ ہاں دنیا (کے کاموں) میں ان کا اچھی طرح ساتھ دینا اور جو شخص میری طرف رجوع لائے اس کے رستے پر چلنا پھر تم کو میری طرف لوٹ کر آنا ہے۔ تو جو کام تم کرتے رہے میں سب سے تم کو آگاہ کروں گا |