Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | If a man divorces her again (a third time), she becomes unlawful for him (and he cannot remarry her) until she has married another man. Then if he divorces her there is no harm if the two unite again if they think they will keep within the bounds set by G R Holy Quranic Report Error! | پھر اگر شوہر (دو طلاقوں کے بعد تیسری) طلاق عورت کو دے دے تو اس کے بعد جب تک عورت کسی دوسرے شخص سے نکاح نہ کرلے اس (پہلے شوہر) پر حلال نہ ہوگی۔ ہاں اگر دوسرا خاوند بھی طلاق دے دے اورعورت اور پہلا خاوند پھر ایک دوسرے کی طرف رجوع کرلیں تو ان پر کچھ گناہ نہیں بشرطیکہ دونوں یقین کریں کہ خدا کی حدوں کو قائم رکھ سکیں گے اور یہ خدا کی حدیں ہیں ان کو وہ ان لوگوں کے لئے بیان فرماتا ہے جو دانش رکھتے ہیں |
17 | IF A MAN EVER FALL, ALL WILL TREAD ON HIM R Idiom Report Error! | چڑھے توّے پر سب روٹی ڈال لیتے ہیں ۔ |
18 | IF A MAN LOCKS THE DOOR OF HIS HOUSE,YOU CAN STAND OUTSIDE AND KNOCK ON THE DOOR, BUT HE WON’T OPEN IT.YOU CAN SAY, ‘SIR, OPEN THE DOOR FOR US.’ BUT HE WILL ANSWER, ‘I DON’T KNOW YOU. WHERE DID YOU COME FROM?’[LUKE 13-25] R Holy Biblical Report Error! | گھرکامالک اٹھ کرجب گھرکادروازہ بندکرتاہےتوتم
گھرکےباہرکھڑےہوکرصرف کہہ سکتےہوکہ جناب
ہمارےلیےدروازہ کھولوتووہ تمہیں جواب دےگاکہ
تم کون ہو؟میں تمہیں نہیں جانتااورتم کہاں کے
رہنےوالےہو؟ |
19 | if a person believes that wearing some kind of charm will prevent him from having bad luck, R Phrase Report Error! | اگر کوئی شخص یہ یقین رکھتا ہے کہ کسی کسی قسم کا تعویذ پہننا اسے بد قسمتی سے بچائے گا تو وہ تعویذ پہنے گا، |
20 | If a person comes in contact with her he is sure to die
R Phrase Report Error! | اگر کوئی اس کے ساتھ رابطے کی کوشش کرتا تو اس کی موت یقینی ھوتی |