Sr. | English Words | Urdu Words |
321 | If you ask them: \"Who created the heavens and the earth, and who set the sun and the moon to work?\" They will answer: \"God.\" Why then do they vacillate[Q 29-61] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر اُن سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا۔ اور سورج اور چاند کو کس نے (تمہارے) زیر فرمان کیا تو کہہ دیں گے خدا نے۔ تو پھر یہ کہاں اُلٹے جا رہے ہیں |
322 | If you ask them: \"Who created the heavens and the earth?\" they will answer: \"The Mighty and All-knowing created them[Q 43-9] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ہے تو کہہ دیں گے کہ ان کو غالب اور علم والے (خدا) نے پیدا کیا ہے |
323 | IF YOU ASKED ME NICELY I MIGHT BUY YOU A DRINK R Verb, Adjective Report Error! | اگر تم پیار سے کہتی شاید میں تمھیں جام لے دیتا ۔ |
324 | If you board a bus window or door that may not have looked that you fall or get injured
R Phrase Report Error! | جب آپ بس میں سوار ہوں تو کھڑکی یا دروازے کے بھر نہ جھانکے ہو سکتا ہے تم گر جو یا خود کو زخمی کر لو |
325 | if you break your toy , nobody will be able to mend it R Phrase Report Error! | اگر تم نے اپنا کھلونا توڑ دیا تو کوئی شخص اس کی مرمت کرنے کے قابل نہ ہو گا |