Sr. | English Words | Urdu Words |
481 | If your Lord had willed, all the people on the earth would have come to believe, one and all[Q 10-99] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر تمہارا پروردگار چاہتا تو جتنے لوگ زمین پر ہیں سب کے سب ایمان لے آتے۔ تو کیا تم لوگوں پر زبردستی کرنا چاہتے ہو کہ وہ مومن ہوجائیں |
482 | if your meal was not ready for you, R Phrase Report Error! | اگر آپ کے لیے آپ کا کھانا تیار نہ بھی تھا |
483 | If your mind becomes lax, you will miss all your goals
R Phrase Report Error! | اگر تمہارا دماغ سست ہوتا ہے تو تم اپنے سارے مقصد چوک جاؤ گے
|
484 | IF YOUR MONEY IS BAD,THE ASSAYER IS NOT TO BLAME R Idiom Report Error! | ج۔ب اپنا پیسہ کھوٹا ہے تو پَرکھنے والے کا کیا قصُور ۔ |
485 | If, however, I don\'t get good marks I may go into business and agriculture after my matriculation
R Phrase Report Error! | اگر میں اچھے نمبر نہیں لیتا ہوں تو پھر میں اپنے مٹرک کرنے کے بعد کاروبار یا زراعت میں جا سکتا ہوں |