Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | if any beast comes out of the trees i will stand by you and help you R Phrase Report Error! | اگر کوئی درندہ درختوں سے نکل آئے گا تو میں تمہارا ساتھ دوں گا اور تمہاری مدد کروں گا |
37 | If any of your women is guilty of unnatural offence, bring four of your witnesses to give evidence; if they testify against them, retain them in the houses until death overtakes them or God provides some other way for them[Q 4-15] R Holy Quranic Report Error! | مسلمانو تمہاری عورتوں میں جو بدکاری کا ارتکاب کر بیٹھیں ان پر اپنے لوگوں میں سے چار شخصوں کی شہادت لو۔ اگر وہ (ان کی بدکاری کی)گواہی دیں تو ان عورتوں کو گھروں میں بند رکھو یہاں تک کہ موت ان کا کام تمام کردے یا خدا ان کے لئے کوئی اور سبیل (پیدا) کرے |
38 | If any one of them said: \"I am God besides Him,\" We should award him Hell; for this is how We requite the evil-doers[Q 21-29] R Holy Quranic Report Error! | اور جو شخص ان میں سے یہ کہے کہ خدا کے سوا میں معبود ہوں تو اسے ہم دوزخ کی سزا دیں گے اور ظالموں کو ہم ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں |
39 | IF ANY ONE WILL NOT WORK, NEITHER LET HIM EAT R Idiom Report Error! | جو کام نہیں کرتا اسے کھانے کا بھی حق نہیں ۔ |
40 | If any person tries to gain sympathy, honestly, he is not a perfect man
R Phrase Report Error! | اگر کوئی انسان ایمانداری سے ہمدردی حاصل کرنا چاہتا ہے تو وہ ایک دم ٹھیک آدمی ہے
|