Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | ISOCYANIDE TEST ( CARBYL AMINE TEST ) R
Report Error! | آئیسو سایا نائیڈ ٹیسٹ ۔ اسے کار بائل امائن ٹیسٹ بھی کہتے ہیں ۔ اس ٹیسٹ میں بنیادی امائن کو کلورو فارم اور پوٹاشیم ہائیڈ رو آکسائیڈ کے الکوحلک محلول کے ساتھ گرم کیا جاتا ہے ۔ اس سے آئیسو سایا نائیڈ تیار ہوتا ہے جس سے انتہائی ناگوار بو آتی ہے ۔ |
67 | isocyanide traditional name for an isonitrile R Phrase Report Error! | آئسوسایانائیڈ :یہ isonitrile کا روایتی نام ہے ۔ |
68 | ISOCYTOSIS R Noun Report Error! | خون کے خلیات کا ایک ہی جسامت کا ہونا |
69 | ISODACTYLISM R Adjective Report Error! | ایک قسم کا مرض جس میں تمام انگلیوں کی طوالت ایک جتنی ہوتی ہے ۔ |
70 | ISODIABATIC R Adjective Report Error! | یکساں ترسیل حرارت سے متعلق ۔ |