Urdu English Dictionary

 
355 result(s) found for the word 'ISO' :

Sr.English WordsUrdu Words
331 ISOTOPES R

Report Error!
آئیسو ٹو پس ، ہم جا، نظیر ۔ ایک ہی عنصر کے انواع جو ایک جیسے ایٹمی نمبر رکھتے ہیں ( اور ایک جیسے کیمیائی خواص رکھتے ہیں ) لیکن ان کے ایٹمی وزن مختلف ہوتے ہیں ۔ آئسو ٹوپس کے طبعی خواص مختلف ہوتے ہیں کیونکہ ان کمیت میں فرق ہوتا ہے ۔ یہ خواص آئسوٹوپس کو الگ کرنے میں استعمال ہوتے ہیں ۔ آئسو ٹوپس کو الگ کرنے کے دوسرے طریقوں میں جزوی کشید ، تعامل کا تبادلہ ، الیکٹرو میگنیٹک اور انتشار ، وغیرہ شامل ہیں ۔
332 ISOTOPIC R
Adjective
Report Error!
ہَم جائی ۔ نَظيری ۔
333 ISOTOPIC NUMBER R

Report Error!
آئیسو ٹوپک عدد ۔ ہم جائی عدد ، کسی آئیسو ٹوپ میں نیو ٹرو نز اور پروٹونز کی تعداد کا باہمی فرق ۔
334 isotopic spin (isospin) symbol I. a quantum number that is conserved inthe > strong interaction R
Phrase
Report Error!
ہم جائی سپن یا چکر : ایک کوانٹم عدد جو بنیادی ذرات کے گردہوں کے خواص معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ گروہ کے ارکان ہر لحاظ سے ایک جیسی ہوں سوائے برقی چارج کے ۔
335 ISOTOPIC WEIGHT R

Report Error!
آئیسو ٹوپک وزن ۔ دیکھئے آئیسو ٹوپک کمیت ۔ کسی آئیسو ٹوپ کا جوہری وزن یہ وزن مکمل اعداد پر مشتمل ہوتے ہیں اور متعلقہ آئسو ٹوپ مکمل اعداد پر مشتمل ہوتے ہیں اور متعلقہ آئسو ٹوپ کے کمیتی اعداد کے مطابق ہوتے ہے ۔

355 Search Results Found for 'ISO':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  
21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  40  
41  42  43  44  45  46  47  48  49  50  51  52  53  54  55  56  57  58  59  60  
61  62  63  64  65  66  [67]  68  69  70  71  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word ISO




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google