Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | ISOGEOTHERMAL,ISOGEOTHERMIC R Adjective Report Error! | ہَم حَرارَتی ۔ ارضی ہَم تَپَشی ۔ |
107 | ISOGLOSS R Noun Report Error! | خَط تَفريقِ لِسانی ۔ نَقشے پَر وہ لَکير جو لِسانی اِختِلاف يَعنی زُبان ، بولی ، اور نَحو کے اِختِلافات کے مُطابق علاقوں کو الَگ کَرتی ہے ۔ |
108 | ISOGLOSSAL R Adjective Report Error! | لِسانی تَفريق سے مُتعلِق ۔ |
109 | ISOGONAL R Adjective Report Error! | متساوی الزاویہ ۔ ہم زاویہ ۔ |
110 | isogonal line > magnetic meridian R Phrase Report Error! | ہم قلمیت : ہم شکلیت کی ایک قسم جس میں دو ایسی اشیاء جو کیمیائی مشابہت کم رکھتی ہیں یا بالکل نہیں رکھتیں ۔ ایک جیسی قلمی قسم رکھتی ہیں ۔ |