Sr. | English Words | Urdu Words |
326 | ISOTOPE EFFECT
R
Report Error! | آئیسو ٹوپ اثر ۔ ایسا حرکیاتی آئسو ٹوپ اثر جس کی وجہ سے c-h بانڈ ٹوٹنے کی رفتار اس وقت سست ہو جاتی ہے جب ہائیڈ روجن کی جگہ ڈیوٹرئیم یا ٹرائیٹیم لے لیتی ہے ۔ تب بانڈ توڑنے کے لیے بہت کم توانائی درکار ہوتی ہے ۔ |
327 | isotope effect any effect caused by the substitution of one > isotope for another normally this substitution has little effect on the chemistry of an element R Phrase Report Error! | آئسو ٹوپ ایفیکٹ : ایک آئسو ٹوپ کی جگہ دوسرے آئسو ٹوپ کو داخل کرنے سے جو اثر پیدا ہوتا ہے ۔ اسے آئسو ٹوپ ایفیکٹ کہتے ہیں ۔
|
328 | isotope one of two or more atomic species having the same > atomic number but different > nucleon numbers
R Phrase Report Error! | آئسو ٹوپ : کسی ایٹم کی دو یا دو سے زائد ایسی اشکال جن کا ایٹمی نمبر تو یکسا ہوتا ہے لیکن ماس نمبر مخلتف ہوتا ۔ مثلاً کلورین کے قدرتی طور پر دو آئسو ٹوپ 35c1 اور 37cI پائے جاتے ہیں ۔ |
329 | ISOTOPES R Noun Report Error! | اسم ، جمع ، کسی ایک عنصر کی دو یا دو سے زیادہ صورتیں ، ملتی جلتی کیمیائی خصوصیات ایک جیسا ایٹمی ایک جیسا ایٹمی عدد لیکن کمیت کا عدد مختلف ہو اور وہ ریڈیو ایکٹو خصوصیات کے حامل ہوں ۔ |
330 | ISOTOPES R
Report Error! | ہم جا ۔ ایک ہی عنصر کی دویا زیادہ اقسام جن کے ایک جیسی کیمیائی لیکن مختلف طبعی خصوصیات ہوں ۔ امراض کی تشخیص ۔ تحقیق اور علاج میں مستعمل ۔ |