Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | ISOLEPTIC
FE(CO)5 R
Report Error! | آئسو لیپٹک ۔ ایسے مرکبات جن میں تمام لچنڈز ایک جیسے ہوتے ہیں مثلاً fe(co)5 اور cu(nh3)6]cl3 ] ۔
|
167 | ISOLEUCINE R Noun Report Error! | ایک قسم کا اہم امینو ایسڈ ۔ |
168 | ISOLEUCINE R Noun Report Error! | (حَياتی کيمِيا) آئسوليوسين ۔ اماٹو ايسَڈ ۔ جِسے اِنسانی خوراک کے لِيے ضَرُوری سَمجھا جاتا ہے ۔ |
169 | isoleucine (iie) a common > amino acid
R Phrase Report Error! | آئیسو لیوسین : لازمی امینو ایسڈز میں سے ایک ۔ بے رنگ قلمی مرکب ۔ مالیکیولی وزن 2ء131 ۔ |
170 | ISOLEVIN R
Report Error! | آئیسولیون ۔ آئیسوپرینالین سلفیٹ ۔ |