Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | ISOBUTANE 2- METHYLPROPANE C4 H10
R
Report Error! | آئسو بوٹین ۔ میتھائل پروپین ۔ بے رنگ ۔ نقطہ پگھلاﺅ 145 ۔ سینٹی گریڈ نقطہ ابال 10 ۔ ( منفی دس) سینٹی گریڈ ۔ پٹیرولیم کے احتراق کے دوران بائی پراڈکٹ کے طور پر حاصل ہوتی ہے ۔ یخ بستگی کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
27 | isobutane tradidional name for methylpropane, (ch3)3ch
R Phrase Report Error! | آئسو بیوٹین :یہ میتھائل پروپین (ch3)3ch) کا روایتی نام ہے ۔ |
28 | ISOBUTRYIC ACID [(CH3)2 CH COOH)]
R
Report Error! | آئسو بیوٹرک ایسڈ ۔ بے رنگ چکنا سیال ۔ نقطہ ابال 427 کیلوین اسے صنعتی طور پر آئسو بیو ٹائل الکوحل کی آکسیڈیشن آئسوٹون یا ایسی ٹیک ایسڈ اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے ساتھ آسائی سے ہو جاتی ہے ۔ |
29 | isobutyl alcohol traditional name for the alcohol 2.methylpropan 1.o1.,(ch3)2chch2oh. R Phrase Report Error! | آئسو بیوٹائل الکوحل: یہo1 ۔ 1 .methylpropan 2 کا روایتی نام ہے ۔ |
30 | ISOCARBOXAZID R Noun Report Error! | افسردگی کو دور کرنیوالی دوا ۔ |