Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | ISOBASE R Noun Report Error! | ہم اساس خط ۔ |
22 | ISOBATH R Adjective Report Error! | نقشہ پر کھینچی ہوئی وہ لکیر جو اُن مقامات کو جوڑتی ہے جن کی گہرائی سطح سمندر سے نیچے یکساں ہو ایسی ہی لکیر جو سطح زمین کے نیچے گہرائی ظاہر کرتی ہے ۔ |
23 | ISOBATH R Noun Report Error! | ہَم عُمق خَط ۔ وہ لَکير جو اُن مَقامات کو جوڑتی ہے جِن کی گہرائی سَطَح سَمَندَر سے نيچے يَکساں ہو ۔ |
24 | ISOBATHIC R Adjective Report Error! | ہَم عمَق خَط سے مُتعلِق ۔ ہَم عمَق ۔ |
25 | ISOBATHYTHERMAL R Adjective Report Error! | یکساٰ حرارت والے نقطوں کو ملانے والے خط سے متعلق ۔ |