Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | ISODONT R Adjective Report Error! | آئسو ڈانٹ ۔ یکساں دانتوں والے ۔ ایسے حیوان جن کے سبھی دانت ایک جیسے ہوتے ہیں مثلا سانپ کے پچھلے دانت یکساں ہوتے ہیں ۔ |
77 | ISODOSE R Noun Report Error! | جسم کے مختلف حصوں پر ایک ہی قوت کی شعاعیں ڈالنا |
78 | ISODRIN R
Report Error! | آئسو رڈین ۔ ایلڈرین کا ایک آئسومر ۔ |
79 | ISODURENE
R
Report Error! | آئسو ڈیورین ۔ 1,2,3,5 ٹیٹرا میتھائل بنزین ۔ |
80 | ISODYNAMIC R Adjective Report Error! | ہَم قُوَت ۔ قُوَت يا طاقَت کی مُساوات سے مُتعلِق ۔ |