Sr. | English Words | Urdu Words |
146 | ISOLATER R Noun Report Error! | علیحدہ کرنے والا ۔ جدا کرنے والا ۔ (برقیات) حاجز منفصل ۔ |
147 | ISOLATER R Noun Report Error! | حاجَز ۔ سامان جو ایک بَڑاپلاسٹَک کا تھَیلا ہوتا ہے جِس میں مَریض کی تیمار داری اور آپرَشَن بھی کیا جا سَکتا ہے |
148 | ISOLATING R Adjective Report Error! | فلسفہ ۔انفصالی ۔ |
149 | ISOLATING R Adjective Report Error! | تالیفی ۔ غیر تصریفی ۔ جِس میں تصریف کا عمل نہ ہو یا کم ہو ۔ |
150 | isolating mechanism one of a set of circumstances that separates members of a population and prevents them from interbreeding with theparent population
R Phrase Report Error! | آئسولیٹنگ میکانزم : حالات یا واقعات کے مجموعوں میں سے ایک مجموعہ (set) جس کی بنیاد پر ایک مخصوص دور کے جانداروں کو دوسرے دور کے جانداروں سے ممیّز رکھا جاسکے ۔ |