Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | ISOMERISM R Noun Report Error! | ہَم تَرکيبِيَت ۔ |
187 | ISOMERISM R Noun Report Error! | کیمیا: ہم ترکیبی ۔ |
188 | ISOMERISM R
Report Error! | ہم ترکیبی ۔ ایسے دو یا زیادہ مرکبات کا وجود جن کا مالیکیولی ضابطہ ایک ہی ہو لیکن مالیکیول کے اندر ہی جواہر کی مختلف ترتیب کی وجہ سے مختلف خواص رکھتے ہوں ۔ |
189 | isomerization the conversion of a molccule into one of its isomers R Phrase Report Error! | آئسو میرائزیشن : کسی مالیکیول کو اس کے آئسو مرز میں سے کسی ایک میں تبدیل کرنے کا عمل ۔ |
190 | ISOMERIZE R Verb Report Error! | (کيمِيا) ہَم تَرکيب بَنانا ۔ کِسی نامی مُرَکَّب کو اِس طَرَح تَبديل کَرنا کہ جوہَروں کی تَرتيبِ نو ہو سَکے ۔ |