Sr. | English Words | Urdu Words |
336 | ISOTOPICALLY R Adverb Report Error! | ہَم جا طَور پَر ۔ نَظيری انداز ميں ۔ |
337 | ISOTOPISM R Noun Report Error! | ہم جائی ۔ |
338 | ISOTOPS R Noun Report Error! | ہَم جا ۔ ایک ہی عنصَر کی دو یا دو سے زیادَہ اقسام جِن کیمیائی خَصُوصیات ایک جِیسی ہوں مَگَر طَبیعی خَصُوصیات مُختَلِف ہوں اور امراض کی تَشخیص ، تحقیق اور عِلاج میں مُستَعمَل ہے |
339 | ISOTOPY R Noun Report Error! | ہَم جائی ۔ ہَم جائيَت ۔ ہَم نَظيرِيَت ۔ |
340 | ISOTOPY R
Report Error! | آئیسو ٹوپی ۔ کسی مادے کی خاصیت جو متعدد طبعی خواص رکھتا ہو مثلاً برقی موصلیت ، انعطاف نما ، حرارتی پھیلاﺅ وغیرہ اور یہ سب تمام سمتوں میں ایک جیسے رہیں ۔ یہ خواص نقلی یا غیر قلمی ٹھوس مادوں میں ہوتے ہیں ۔ |