Sr. | English Words | Urdu Words |
286 | ISOSTERIC R Adjective Report Error! | یکساں وضعی ۔ |
287 | ISOSTHINURIA R Noun Report Error! | نفوذی دباو کے علاوہ بھی پیشاب کا دباو بر قرار رکھنا |
288 | ISOSTRUTURAL R
Report Error! | ہم وضع ایسے مرکبات ، مادے یا عناصر جن کا شبکہ اور قلمی ڈھانچہ ایک ہی قسم کا ہوتا ہے ۔ |
289 | isotactic polymer R Phrase Report Error! | آئسو ٹیکٹک پولیمر : ایسا پولیمر جس میں ہر دوسرے کاربن ایٹم کے ساتھ ایک گروپ جڑا ہوا ہوتا ہے ۔ |
290 | ISOTELES R Noun Report Error! | قدیم یونانی تاریخ: ایتھنز کے وہ غیر ملکی باشندے جنہیں سیاسی حقوق کے ماسوائے سارے شہری حقوق حاصل ہوں ۔ |