Sr. | English Words | Urdu Words |
261 | ISOPROPYL ALCOHOL R
Report Error! | آئیسو پرو پائل الکوحل ۔ ۲ ۔ پرو پانال ۔ |
262 | ISOPROPYL CHLORIDE, R
Report Error! | آئسو پروپائل کلو رائیڈ ۔ ۲ ، کلو رو پروپین ۔ |
263 | isoprpyl the nonsystematic but convenient name to describe the structure -ch(ch3)2. isoproply alcohol
R Phrase Report Error! | آئسو پرو پائل: ساخت ch(ch3)2 کو بیان کرنے مناسب نام ۔ |
264 | ISOPTERA R Adjective Report Error! | آئسوٹیرا ۔ یکساں پرداران ۔ دیمکیں ۔ اجتماعی طور پر رہنے والے کثیر شکلی ۔ نرم بدن والے حشرات جو کثیر تعداد میں مل جل کر رہتے ہیں ۔ ان میں دیمکیں بھی شامل ہیں جو ہر وہ چیز کھا جاتی ہے ۔ جس میں خلوی مادہ نشاستہ یا شکر ہو ۔ |
265 | ISOPYKNOSIS R Noun Report Error! | پورے مرکب کا ایسا جیسا گاڑھا ہونا |