Sr. | English Words | Urdu Words |
561 | OLIVET R Noun, Adjective Report Error! | نقلی موتی ۔ جو افريقہ کے غير مہذب لوگوں کے ہاں رائج تھا جو تجارت کے مقصد کے ليے بنايا جاتا تھا ۔ |
562 | OLIVETAN R Noun Report Error! | اطاليہ کے ايک شہر سينا کے رہنے والے (جان تولومی ) کے ذريعے ۱۳۱۳ميں قائم کيا ہوا راہبروں کا سلسلہ ۔ |
563 | OLIVIDAE R Adjective Report Error! | اولیویڈا ۔ گھونگوں کا خاندان ۔ ناعمہ یا معدہ پایان آرڈر نیو گیسٹرو پوڈا صدفئیے ۔ |
564 | OLIVIL R Noun, French Law Report Error! | زيتون کے درخت کی گوند سے حاصل ہونے والا ايک شفاف مادہ ۔ |
565 | OLIVIN R Noun Report Error! | معدنيات زہر جد ۔ لہسنيا جس کا رنگ زيتونی سبز ہوتا ہے يہ آتش فشانی اور شہابی چٹانوں ميں ملتا ہے |