Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | OLERICULTURE R Adjective Report Error! | اولیری کلچر ۔ باغبانی کی ایک شاخ جس میں سبزیوں کی کاشت کی جاتی ہے ۔ |
302 | OLERICULTURE R Noun Report Error! | سبزی کاشت ۔ گھریلو استعمال ۔ ترکاری کاشت ۔ |
303 | OLERICULTURIST R Noun Report Error! | سبزيوں کی کاشت کرنے والا ۔ |
304 | OLETHREUTIDAE R Adjective Report Error! | اولی تھریوٹیڈا ۔ بھونرے خاکستری پتنگوں کا خاندان ۔ ان کے پروں کا پھیلاو ۲۰ ملی میٹر تک ہوتا ہے ۔ پروں پر لہر دار نمونے ہوتے ہیں ۔ |
305 | oleum R Phrase Report Error! | اولیم ، تیزگندھک کا تیزاب : ذخانی گندھک کا تیزاب ۔ ایسا گندھک کا تیزاب جس میں ہائیڈ روجن سلفیٹ کے علاوہ سلفرٹرائی آکسائیڈ بھی پائی جائے ۔ یہ انتہائی تباہ کن ہے ۔ اسے صنعتی شوریت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |