Sr. | English Words | Urdu Words |
271 | oleic acid (cis-octadec-9-enoic acid)
R Phrase Report Error! | تیل کا تیزاب : ایک غیر سیر شدہ مائع نامیاتی تیزاب ، پگھلاﺅ 15.c ، بہت سی چکنائیوں اور تیلوں میں گلسرائیڈز کی صورت میں موجود ہوتا ہے ۔ |
272 | oleic acid (cis-octadec-9-enoic acid)
R Phrase Report Error! | تیل کا تیزاب : ایک غیر سیر شدہ مائع نامیاتی تیزاب ،نقطہ پگھلاﺅ 15.c بہت سی چکنائیوں اور تیلوں میں گلسرائیڈز کی صورت میں موجود ہوتا ہے ۔ |
273 | OLEIC ETHER R Noun Report Error! | ہائيڈرو کاربن۔ اجزائے مستقل کے روغنی ترشے کے نمکوں کا نام۔ (خاص کر ايتھائل کا نمک۔
|
274 | OLEICULTURE R Noun Report Error! | زيتون کی کاشت اور اس کی فروخت ۔ کشتِ زيتون ۔ |
275 | OLEIFEROUS R Adjective Report Error! | روغن بردار ۔ جِن میں سے تیل نِکلے ۔ |