Sr. | English Words | Urdu Words |
266 | OLEFIN COMPLEXES
R
Report Error! | اولفن مخلوطات ۔ اولفن اور دھاتوں کے مخلوطات (ہم ربط مرکبات ) اولفن ک بانڈنگ مداریوں اور متعلقہ دھات کے مناسب و موزوں مداریوں سے بنتے ہیں ۔ |
267 | OLEFINE/OLEFIN R Noun Report Error! | روغن ساز گيس يا ايتھيلين کے ہم رشتہ ہائيڈرو کاربنس کا سلسلہ، |
268 | OLEIC R Adjective Report Error! | روغنی ۔ تیل کا ۔ تیل سے متعلق ۔ تیل سے ماخوذ ۔ |
269 | OLEIC ACID R Noun Report Error! | تيل کا تيزاب ۔ روغنی ترشہ۔ چربی کے تيزابوں ميں سے ايک جو بيشتر چربيوں ميں پايا جاتا ہے |
270 | OLEIC ACID R Noun Report Error! | تیل کا تیزاب ۔ قدرتی شحمیات ۔ |