Sr. | English Words | Urdu Words |
246 | OLEANDER R Adjective Report Error! | اولی اینڈر ۔ دفل کنیر ۔ سدا بہار پھولدار جھاڑی ۔ دو فلقی پودا ۔ اس کے پتے موٹے اور نیزے کی شکل جیسے جبکہ پھول خوبصورت اور سرخ یا سفید رنگ کے ہوتے ہیں ۔ مویشیوں کے لیے زہریلا پودا ہے ۔ |
247 | OLEANDERINE R Noun Report Error! | (کيميا) اولينڈ سے تيار کيا ہوا ايک ذرد ،زہريلا اور تلخ القائد ۔ |
248 | OLEANDOMYCIN R Noun, Adjective Report Error! | ایک قسم کی اینٹی بیوٹک جو متعدی امراض میں استعمال ہوتی ہے یہ داخلی طور پر منہ میں سے یا انجکشن کے ذریعے بھی دی جا سکتی ہے ۔ اس کے ذیلی اثرات نہیں ہیں ۔ تجارتی نام ہے میٹرو مائی سین ۔ |
249 | OLEARESIN R Noun Report Error! | بہروزہ ، چیڑ ، چیل ، چیر ، گندہ بروزہ |
250 | OLEASTER R Noun Report Error! | عتمہ ۔ جنگلی زيتون ۔ خود رو زيتون ۔ اس کی پھل سرخی مائل ہوتے ہيں جن کو کھايا نہيں جاتا ۔ |