Sr. | English Words | Urdu Words |
586 | OLP R Noun Report Error! | بول چال ميں (اے ايل پی۲) کا متبادل ۔ ايک خوبصورت باريک چونچ کی گانے والی چڑيا ۔ |
587 | OLPT R Noun Report Error! | او ایل ٹی پی ۔ آن لائن ٹرانزیکشن پروسیسنگ کا مخفف ۔ جو کمپیوٹر میں ٹرانز یکشنز وصول ہوتے ہی انہیں پروسیس کرتا ہے ۔ |
588 | OLTP R Noun Report Error! | او ایل ٹی پی ۔ آن لائن ٹرانزیکشن پروسیسنگ کا مخفف ۔ |
589 | OLYMPAID R Noun Report Error! | اولمپک کھيلوں ميں چار سال کا درميانی وقفہ ۔ |
590 | OLYMPAIN R Adjective Report Error! | اولمپیا کا رہنے والا ۔ بلند مرتبہ ۔ آسمانی ۔ |