Sr. | English Words | Urdu Words |
421 | OLIGOCYSTIC R Noun Report Error! | خلیاتی قلت والا |
422 | OLIGOCYTHAEMIA R Adjective Report Error! | سرخ خلياتِ خون کی کمی سے متعلق ۔ |
423 | OLIGOCYTHEMIA R Adjective Report Error! | اولیگو سائی تھیلمیا ۔ جسم میں سرخ ذرات کی کمی ۔ قلت خلیات سرخ ۔ |
424 | OLIGODENDROCYTE R Noun, Adjective Report Error! | گلیا کے خلیوں میں سے ایک خلیہ جو اعصاب کی سطوح بناتا ہے ۔
گلیا کو نیورو گلیا بھی کہا جاتا ہے اور یہ ان خلیوں میں سے ایک ہے جو دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے ۴۰ فیصد پر محیط و محتوی ہے ۔
یہ شوم خلیوں میں نواحی اعصاب کے تابع ہے ۔ |
425 | OLIGODENDROCYTE R Adjective Report Error! | اولیگوڈینڈرو سائٹ ۔ مائیلن رکھنے والے نیورانز ۔ مرکزی نظام اعصاب میں ۔ |