Sr. | English Words | Urdu Words |
306 | OLEUM R Noun Report Error! | مرتکز گندھک کا تیزاب جِس میں گندھک کے سہ گانہ آکسائیڈ کی زائد مقدار شامل ہو کر گلانے والا یا تحلیل کُنندہ محلول بناتی ہے ۔ |
307 | OLEUM R Noun, Adjective Report Error! | دوا سازی کی اصطلاح میں تیل روغن چکنائی کے لیے مستعمل ہے ۔ |
308 | OLEUM (H2 S2 O7) R
Report Error! | اولیم ۔ ایک بے رنگ وخانی سیال سلفر (11) آکسائیڈ کو مرتکز سلفیورک ایسڈ میں تحلیل کرنے سے بنتا ہے ۔ اس میں پانی شامل کرنے سے سلفیورک ایسڈ پتلی حالت میں حاصل ہوتا ہے ۔ |
309 | OLEUM OLIVAE R Noun Report Error! | روغَنِ زَیتُون ۔ زَیتُون کا تَیل |
310 | OLEUM PL OLEA R Noun Report Error! | تیل (لاطینی) |