Sr. | English Words | Urdu Words |
566 | OLIVINE R
Report Error! | اولیوائن زبر جد ۔ میگنیشیم اور لوہے کا معدنی سلیکیٹ ، اس شفاف قسم ہیرے یا موتی کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ |
567 | olivine R Phrase Report Error! | زبرحد : میگنیشم اور لوہے کا ایک معدنی سلیکیٹ ۔ اس کی شفاف قسم ہیرے یا موتی کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ اس کی غیر شفاف قسم سے آتشی اینٹیں بنائی جاتی ہیں ۔ |
568 | OLIVINE,CHRYSOLITE R Noun Report Error! | زَبّر جَد ۔ یشب سبز ۔ |
569 | OLIVINIC R Adjective Report Error! | زہرِ جدٌی ۔ |
570 | OLIVINIC,OLIVINITIC R Adjective Report Error! | زبر جدی ۔ اس قسم کے جواہر سے متعلق ۔ |