Sr. | English Words | Urdu Words |
526 | OLIVE R Adjective Report Error! | اولیو ۔ زیتون ۔ سدا بہار درخت ۔ باریک پتے جو اندر کی طرف سبز اور باہر کی طرف سے سفید روئیں دار ہوتے ہیں ۔ چھوٹے چھوٹے پھولوں کے خوشے جبکہ پھل بیضوی دانوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ پکنے پر سیاہ ہو جاتا ہے اس کا گودا تلخ ذائقہ رکھتا ہے جس میں سے زردی مائل تیل حاصل کیا جاتا ہے ۔ تیل خشک نہیں ہوتا ۔ اسے سلاد ۔ پکوان اور ادویات اور ٹائیلٹ سوپ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
527 | OLIVE R
Report Error! | زیتون ۔ |
528 | OLIVE R Noun Report Error! | زیتّون ۔ زیتّون کا تیل درخت ۔ شجر زیتونیہ ۔ شاخ زیتّون ۔ نشانِ امن ۔ |
529 | OLIVE ACANTHUS R Noun Report Error! | زيتون کی پتيوں سے مشابہ ۔ زيتون کی پتيوں کا آرائشی نقش |
530 | Olive bacon became the wealthiest jeweller of london by virtue of his hard work
R Phrase Report Error! | الیور بیکن اپنی محنت کے بل بوتے پر لندن کا امیر ترین جوہری بن گیا |