Sr. | English Words | Urdu Words |
241 | OLEAGINOUSNESS R Noun Report Error! | مداہنت ۔ منافقانہ نرمی ۔ خوشامد ۔ |
242 | OLEANDER R Noun Report Error! | کنیر ۔ |
243 | OLEANDER R Noun Report Error! | ايک سدا بہار زہريلہ بوٹی جو بحر روپ کے ساحلوں پر پائی جاتی ہے ۔ کنير ۔ خر ذہرہ ۔کنير کا درخت ۔ |
244 | OLEANDER R Noun Report Error! | کنیر ۔ کُسم ۔ خر زبیرہ ۔ |
245 | OLEANDER R Noun Report Error! | کنیر کی قسم کا ایک سدا بہار پودا ہے ۔ جس میں عموماً سفید اور گلابی پھول کھلتے ہیں ۔ اس پودے کے تمام حصے زہریلے ہوتے ہیں ۔ خاص طور پر اس کے پتوں اور تنوں میں (Saponin Cardiac) اور Oleandroside, Nerioside glycosides جیسے زہریلے مادے ہوتے ہیں ۔ کسی طرح اگر یہ پیٹ میں پہنچ جائیں تو سنگین قسم کی بد ہضمی اور اختلاج قلب کے نتیجے میں موت واقع ہو سکتی ہے ۔ |