Sr. | English Words | Urdu Words |
296 | OLEOSOME R Noun Report Error! | (نباتيات) روغنی جسم |
297 | OLEOSYST R Noun Report Error! | (حيوانيات) روغن انبان۔ |
298 | OLEOTHORAX R Noun, Adjective Report Error! | پسلی کے جوف میں ہلکا روغن لگانے کا عمل یہ ابتدائی ادوار میں تپ دق کے عارضہ کے لیے بروئے کار لایا جاتا تھا اور اس سے وہ پھیپھڑا ٹھیک ہو جایا کرتا تھا جس کو عارضہ لاحق ہوا کرتا تھا ۔ |
299 | OLEOYL R Noun Report Error! | روغنی ترشے کا جزوِ مستقل۔ |
300 | OLERACEOUS R Adjective Report Error! | (نباتيات) ساگی ۔ سبزی کا ۔ ساگ يا سبزی کی خاصيت والا ۔ |