Sr. | English Words | Urdu Words |
576 | OLLEN HEADED R Adjective Report Error! | متکبر بیجا مغرور ۔ |
577 | OLM R Noun Report Error! | ایک نابینا ، غار نشیں چھپکلی کی قسم کا جانور جو جنوب مشرقی یورپ میں پایا جاتا ہے ۔ |
578 | OLM R Adjective Report Error! | اولم ۔ اندھا سالا مندر ۔ سمندر قسم چھپکلی زرد رنگ کا آبی جل تھلیا ۔ جھیلوں اور دریاوں کی تہہ میں زیر زمین رہتا ہے ۔ بام مچھلی جیسا جسم تقریبا ۳۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ آنکھیں ناقابل استعمال غیر فعال اور غیر شفاف جلد کے نیچے چھپی ہوتی ہے ۔ خیثوم کے تین انگلیاں جبکہ پچھلے اعضا میں دو دو انگلیاں ہوتی ہیں لیکن یہ اعضا کمزور ہوتے ہیں اور یہ مہیپر جیسی دم کی مدد سے حرکت کرتا ہے ۔ |
579 | OLOGIC R Noun Report Error! | علمِ استدلال ۔ علمِ مناظرہ ۔منطق ۔ |
580 | OLOGIES R Noun Report Error! | علوم ۔ نظری علوم ۔ علوم و فنون ۔ محض نظری علوم |