Sr. | English Words | Urdu Words |
621 | PULL OVER R Noun Report Error! | ایک طرف سے دوسری طرف کھینچنے کا عمل ۔ |
622 | PULL PIN R Noun Report Error! | وہ پن جو مشین کے دو حصوں کو الگ کرتی ہے ۔ |
623 | PULL RANK ON R
Report Error! | اپنے اعلیٰ منصب کا فائدہ اُٹھانا |
624 | PULL ROUND R Idiom Report Error! | صحت یاب ہونا ۔ |
625 | PULL STRING R
Report Error! | اپنی ذاتی پیش رفت کے لیے ۔ کسی دوسرے کی طاقت یا اثر سے فائدہ حاصل کرنے کی درخواست کرنا ۔ اور اسے قبول کرنا ۔ |