Sr. | English Words | Urdu Words |
491 | PUG CYLINDER R Noun Report Error! | گل ساز چکی کا استوانہ ۔ |
492 | PUG DOG R Noun Report Error! | ایک قسم کا چپٹی ناک والا یابیٹھی ناک والا کتا ۔ |
493 | PUG ENGINE R Noun Report Error! | شنٹی انجن ۔ پٹری بدل انجن ۔ ایک پٹری سے دوسری پٹری پر جانے والا یا شنٹ کر نے والا انجن ۔ |
494 | PUG FACE R Noun Report Error! | چپٹی ناک والا چہرہ ۔ بندر نما چہرہ ۔ بوزنہ نما شہرہ ۔ |
495 | PUG FACED R Adjective Report Error! | چپٹی ناک والا ۔ بندر مونہا ۔ بوزنہ رو ۔ نک چپٹا ۔ |